the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز


جون پور، 17 اگست  اترپردیش کے جون پور ضلع میں کل رات مکان کی دیوار گرنے سے ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع



نے یہاں بتایاہے کہ برسٹھی علاقہ کے نگوہ بازار میں رات ایک مکان کی دیوار گرنے سے جواہر لال کی بیوی پھول کمار (55) کی دب کر موت ہوگئی ۔

علاوہ ازیں ضلع کے سکرارہ علاقہ کے ددولی گاؤں میں کچے مکان کی دیوار گرنے سے 50 سالہ حوالدار کی ملبہ میں دب کر موت ہوگئی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.